بھلوال میں تعلیمی وتربیتی ورکشاپ

مرکزِ افکارِ اسلامی شعبہ نجف الاشرف کے مسول جناب حجت الاسلام مولانا سید ضیغم شیرازی صاحب کی سرپرستی میں بھلوال ضلع سرگودھا کے دو مقامات پر نو روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔مولانا سید علی سبطین شیرازی اور سید علی نقی صاحب معاونت فرما رہے ہیں۔ 70 سے زیادہ بچے اس … بھلوال میں تعلیمی وتربیتی ورکشاپ پڑھنا جاری رکھیں